سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیش رفت،سمز جاری کرنیوالے2 ملزم گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل
ہفتہ 24 جنوری 2015 15:48
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔سانحہ پشاور میں ہونے والی سمز کو جاری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز لاہور میں سکیورٹی فورسز نے سانحہ پشاور میں استعمال ہونے والی سمز کو جاری کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتارکرلیا ہے۔
گرفتارہونے والے ملزمان میں موبائل فون فرنچائز کا مالک اور موبائل فون فرنچائز کا منیجر عتیق شامل ہے ۔آرمی پبلک سکول پر حملے کرنے والے دہشت گردوں نے ان کی جاری کردہ سمز کے ذریعے آپس میں رابطے میں رہے ۔سکیورٹی فورسز نے دونوں افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا اور مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.