بلاول بھٹومسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے ،ارباب غلام رحیم
جمعرات 22 جنوری 2015 11:06
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری2015ء) .سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے۔
(جاری ہے)
بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گےجبکہ رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور نہ پسند نہ پسند کی سیاست کی جائےسندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ارباب غلام رحیم نے کہا کہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم کا کہنا ہے کہ پیر پگارا کی بلاول کے بارے میں پیشنگوئی سچ ثابت ہونیوالی ہے ۔
بلاول مسلم لیگ ن میں شامل ہوجائیں گے۔انہوں نے کہا کہ سندھ کے معاملات سے پی ایم ایل ایف اور ایم کیوایم کا موقف اسمبلی میں ایک ہی ہوگا۔رکن سندھ اسمبلی لیاقت جتوئی کا کہنا ہے کہ ترقیاتی کاموں کے پیسے نہ کھائے جائیں اور پسند نہ پسند کی سیاست نہ کی جائے۔ایسا پہلی مرتبہ ہورہا ہے کہ بدلے کی سیاست کی جارہی ہے۔لوگ بے زار ہوکر سڑکوں پر آرہے ہیں ان کے پاس کوئی چارا نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
پاکستان میں سرمایہ کاری میں کمی کے باعث فی کس آمدنی کم ہو رہی ہے،یوسف رضا گیلانی
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.