کرک میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد ہلاک ، 10 زخمی

جمعرات 22 جنوری 2015 11:06

کرک میں ٹریفک حادثہ ، 8 افراد ہلاک ، 10 زخمی

کرک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22جنوری2015ء) خیبرپختونخو ا کے ضلع کرک میں خطرناک ٹریفک حادثہ ہواہے ۔ بانڈہ داؤد شاہ کے علاقے میں دو مسافر گاڑیاں ٹکر کے بعد کھائیں میں جاگریں ۔حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے ۔ جبکہ دس زخمی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :