پنجگور کاٹاگری کے رہائشی دو سگے بھائی ایک رشتہ دار سمیت پراسرار طور پر لاپتہ

بدھ 21 جنوری 2015 23:27

پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری2015ء ) پنجگور کاٹاگری کے رہائشی دو سگے بھائی ایک رشتہ دار سمیت پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے کاٹاگری کے رہائشی برکت ولد سبزل نے پولیس تھانہ پنجگور میں ایک درخواست دی ہے کہ انکے بیٹے شاہنواز ولدبرکت نیاز ولد برکت اور ایک رشتہ دار حبیب اللہ ولد لعل محمد کے ہمراہ پنجگور بازار آئے تھے کہ پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے