پی سی بی نے سپر لیگ دوبارہ شروع کرنے کی منظوری دے دی
بدھ 21 جنوری 2015 19:15
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔21جنوری۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے بولی کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کا اجلاس طلب کیا گیا جس میں سپر لیگ کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
پی سی بی کا جانب سے سپر لیگ بحال کرنے کی منظوری دیتے ہوئے نجم سیٹھی کو بولی کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ان کے علاوہ کمیٹی میں سبحان احمد ، بابر خان ، سلمان نصیر ذکی الرحمان کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ پی سی بھی نے میڈیا کمیٹی سمیت 3 کمیٹیاں قائم کی ہیں جن کی سربراہی نجم سیٹھی کو دی گئی ہے۔جبکہ پی سی بی نے نوید اکرم چیمہ کو ٹیم مینجر مقرر کرنے کی تصدیق بھی کی ہے۔ اس کے علاوہ اجلاس میں پی سی بی کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں طلب بھی کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.