حکومت نے مزید تین سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا
منگل 20 جنوری 2015 22:40
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20جنوری۔2015ء) حبیب بینک، نیشنل پاور کنسٹریشن کمپنی اور ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس نجکاری کی فہرست میں شامل ہیں۔ پی آئی اے اور سٹیل مل سمیت 8 ادارے آئندہ سال نجکاری کیلئے پیش کئے جائیں گے۔نجی ٹی وی کے پاس موجود سرکاری دستاویز کے مطابق 30 جون سے پہلے نجکاری پروگرام پر عملدرآمد میں مزید پیش رفت ہوگی۔
حبیب بینک کے شیئرز کی فروخت سے 136 ارب روپے سے زیادہ رقم حاصل ہوگی جس میں زرمبادلہ کا حصہ 1 ارب ڈالرز ہوگا۔ نیشنل پاور کنسٹرکشن کمپنی کی نجکاری سے 2 ارب روپے جبکہ ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کی نجکاری سے 1 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے او جی ڈی سی ایل کے شیئرز کی فروخت منسوخ کر دی گئی ہے جس سے 73 کروڑ ڈالر آمدن متوقع تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.