عمران خان کا افتخار چوہدری کے ہتک عزت اور 20ارب ہرجانے کیخلاف کیس لڑنے کا اعلان
منگل 20 جنوری 2015 12:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمرا ن خا ن نے کہاہے کہ چوہدری افتخار کی جانب سے ہتک عزت کے دعوے اور 20ارب روپے کے ہر جانے کیخلاف کیس لڑ نے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس تو ہرجانے کے لیے 20ارب نہیں ہیں اگر نوبت آئی تو وہ ارسلان افتخار سے کہیں گے کہ 20ارب دے دیں کیونکہ ارسلان افتخار نے کافی پیسے بنا لیے ہیں ۔
انہوں نے بنی گالہ سے پشاور روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ وہ سانحہ پشاور کے شہد ا کے چہلم میں شرکت کے لیے جا رہے اور کوشش کریں گے شہدا کے اہل خانہ کا کچھ دکھ کم کر سکیں اسی سلسلے میں شہید بچوں کے والدین کو وزیراعلیٰ ہاﺅس بھی بلایا ہے جہاں ان سے ملاقات ہو گی ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ موجودہ دور آصف زرداری کے دورہ حکومت سے بھی زیادہ برا ہے کیونکہ میرٹ نہیں ہے اور جو شریف خاندان کا درباری ہے وہ اوپر آجا تاہے اس کے علاوہ کوئی بھی نہیں آتااوپر ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.