سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے صوبہ میں فوری طورپرمارشل لاء نافذ کیاجائے ،الطاف حسین،
وزیراعظم فوری طورپرصدرمملکت کوخط لکھ کر صوبہ سندھ میں فوری طورپرمارشل لاء نافذ کرنے کی سفارش کریں، قائد ایم کیو ایم
پیر 19 جنوری 2015 21:58
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19 جنوری 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیراعظم نوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ حکومت سندھ صوبہ خصوصاً کراچی میں قیام امن میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا سندھ میں قیام امن اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کیلئے صوبہ میں فوری طورپرمارشل لاء نافذ کیاجائے ۔ انہوں نے یہ مطالبہ اتوار کی شب کراچی میں امن وامان کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر نجی ٹی وی چینلزپر اظہارخیال کرتے ہوئے کیا۔
الطاف حسین نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات پر اپنی سخت تشویش کااظہارکرتے ہوئے کراچی میں ان واقعات میں جاں بحق ہونے والے افرادکیلئے دعائے مغفرت کی اوران کے لواحقین سے دلی تعزیت کااظہارکیا۔ انہوں نے کہاکہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں روزبروزاتوارہورہاہے ، امن وامان کی صورتحال بدسے بدترہورہی ہے،حکومت سندھ نے کراچی کے شہریوں کوفرقہ وارانہ تنظیموں کے دہشت گردوں اورطالبان کے حوالے کردیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.