Live Updates

ق لیگ کے دو رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

ہفتہ 17 جنوری 2015 13:57

ق لیگ کے دو رہنماﺅں کا تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) ق لیگ کے رہنما اور سابق قومی اسمبلی کے ممبرریاض فتیانہ اور سعید ورک نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سعید ورک کا تعلق شیخو پورہ سے اور ریاض فتیانہ کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے اور دونوں رہنما ق لیگ تحریک انصاف میں شمولیت کاباضابطہ اعلان عمران خان کے ساتھ پریس کانفرنس میں کریں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :