قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی سانحہ پشاور میں زخمی بچوں سے ملنے پشاور پہنچ گئے

ہفتہ 17 جنوری 2015 11:45

قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی سانحہ پشاور میں زخمی بچوں سے ملنے پشاور پہنچ ..

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جنوری2015ء) قومی کرکٹ ٹیم کے چھ کھلاڑی اور تین آفیشلز سانحہ پشاور کے لواحقین اور طلباءسے ملنے کے لیے پشاور پہنچ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق قومی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سب سے پہلے سی ایم ایچ جا کر زخمی بچوں کی عیادت کریں گے اور اس کے بعد شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین سے ملاقات کریں گے اور ملاقات کے بعد سکول کا دورہ کریں گے جہاں وہ بچوں سے مل کر ان کا حوصلہ بلند کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :