Live Updates

عمران خان نے کورکمیٹی کااجلاس19جنوری کوطلب کرلیا،

حکومت سے معطل مذاکرات ، دھرناکنونشن بارے امورزیرغورآئیں گے

بدھ 14 جنوری 2015 23:37

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کورکمیٹی کااجلاس19جنوری کوطلب کرلیا۔

(جاری ہے)

اجلاس بنی گالہ ہوگا،اجلاس میں حکومت سے معطل شدہ مذاکرات کے حوالے سے غورکیاجائیگا،اس کے علاوہ مختلف شہروں میں دھرناکنونشن کے حوالے سے بھی امورزیرغورآئیں گے ۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :