جماعت اسلامی پر پابندی لگائی جائے،الطاف حسین
منگل 13 جنوری 2015 20:35
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13جنوری۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت سےاپیل ہےکہ جماعت اسلامی پرپابندی لگائی جائے،انہوں نے نے یہ مطالبہ بھی کیا کہ فوجیوں کوبراکہنےوالےرہنماؤں کوفوری گرفتارکیاجائے۔
(جاری ہے)
ایم کیو ایم کے قائدنے مزید کہا کہ 50فیصدسےزائدطالبان اورالقاعدہ کےلوگ جماعت اسلامی کےگھروں سےگرفتارہوئے، جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق اسلام کانام لےکرقوم کوبےوقوف نہ بنائیں،الطاف حسین کا بھی یہ کہنا تھا کہ پاکستان بنتےوقت مذہبی جماعتوں نےنئےملک کی مخالفت کی تھی، ان مذہبی جماعتوں نے توقائداعظم کےخلاف بھی باتیں کی تھیں،جماعت اسلامی کےرہنماؤں نےپاکستان کوکافرستان،قائداعظم کوکافراعظم کہا۔
قرآن اوراحادیث نےسب سےپہلےاپنی حفاظت کاحکم دیاہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.