لورالائی:ایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں کاحملہ،7اہلکار شہید
پیر 12 جنوری 2015 11:03
لورالائی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12جنوری2015ء) لورالائی کے علاقے میختر میں دہشت گردوں نے ایف سی چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے ۔حملے میں 7 اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کا تبادلہ ابھی تک جاری ہے۔
(جاری ہے)
لیویز ذرائع کے مطابق ڈی جی خان روڈپرایف سی چیک پوسٹ پردہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ،حملہ کرنیوالے دہشتگردوں کی تعداد 40سے 50ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہےجبکہ دہشتگردوں کی فائرنگ سے 7اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.