اس وقت سب سے بڑا مسئلہ عالمی معیشت کو پٹڑی پر لانا ہے،نریندر مودی،مودی کا ’میک ان انڈیا‘ نعرہ دنیا کے لیے ہر طرح سے جیت ہے،جان کیری
اتوار 11 جنوری 2015 23:27
احمدآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔11جنوری۔2015ء) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ اس وقت دنیا کے سامنے سب سے بڑا مسئلہ عالمی معیشت کو پٹڑی پر لانا ہے۔مودی نے یہ بات بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے دارالحکومت گاندھی نگر میں ساتویں وائبرینٹ گجرات کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہی ۔انھوں نے کہا کہ مسلسل کوشش اور جامع ترقی کے بل بوتے پر دنیا کی معیشت کو پٹری پر لایا جا سکتا ہے۔
انھوں نے بھارت میں تجارت کو سہل بنانے کا وعدہ کیا۔کانفرنس میں بھوٹان اور میسیڈونا کے وزرائے اعظم کے علاوہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سمیت کئی غیر ملکی لیڈر شرکت کر رہے ہیں۔ اس موقعے پر امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ نریندر مودی کا ’میک ان انڈیا‘ نعرہ دنیا کے لیے ہر طرح سے جیت ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.