پاکستان سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑنے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کا آئینی کردار چاہتے ہیں پرویز مشرف
اتوار 11 جنوری 2015 16:59
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 11جنوری 2015ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے چئیرمین و سابق صدر سید پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے اور اسے جڑ سے اکھاڑنے کے لیے اور ملک کو ترقی کی راہ پر چلانے کے لیے فوج کا آئینی کردار چاہتے ہیں۔ میرے دور میں فوج کا آئینی کردار ادا کرنے کے لیے سیکیورٹی کونسل جیسا ادارہ بنایا تھا تا کہ سیاستدانوں اور فوج میں اہم ایشوز پر مکمل ہم آہنگی ہواور کسی بھی ملکی اہم ایشو چاہے وہ داخلہ و خارجہ یا سلامتی امور سے متعلقہ ہو اس پر کھل کر بحث کی جا سکے اور اسکا حل نکالا جائے۔
نیشنل سیکورٹی کونسل ہی واحد ادارہ تھا جو حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار اداکر سکتاہے۔ دونوں حکومتوں کے فیل ہونے کی بنیادی وجہ ہی نیشنل سیکورٹی کونسل کا غیر فعال ہونا تھا، اگر نیشنل سیکورٹی کونسل فعال ہو تو ملک میں ترقی کی راہ میں حائل ہر قسم کی رکاوٹیں ختم ہو جاتی ہیں اور ملک میں جاری افواہ ساز خبریں دم توڑ جاتی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.