این اے122میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران ہارگئے، پرویز رشید
ہفتہ 10 جنوری 2015 19:05
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جنوری۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ ہم نےحلقےکھول دیے ہیں،عمران خان کاکوئی بھی الزام درست ثابت نہیں ہوا، این اے122میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عمران خان ہارگئےہیں۔
(جاری ہے)
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ حلقہ این اے122پرٹربیونل کےفیصلےکاسب سےزیادہ انتظار(ن)لیگ کوہے، این اے122میں عمران خان پہلےسےزیادہ ووٹوں سےایازصادق سےہارے، کسی کےکہنےپرووٹ صحیح یاغلط نہیں ماناجاتا، عمران خان نے4حلقےکھولنےکامطالبہ کیاتھا، 3حلقوں کےنتائج پہلےہی آچکےہیں،چوتھےکانتیجہ آج آیاہے، این اے122سےمتعلق رپورٹ الیکشن ٹربیونل نےالیکشن کمیشن کوبھجوادی، عمران خان کنٹینرپرجوالزامات لگاتےہیں وہ درخواست میں نہیں لگاتے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان کےعوام اب تک سانحہ پشاورکےغم میں مبتلاہیں، اس سےمتعلق جوکوششیں کی گئیں وہ سب کےعلم میں ہیں، ہم چاہتےہیں کہ سانحہ پشاورکواپنی طاقت میں تبدیل کریں، قومی لائحہ عمل پاکستان کوپُرامن بنانےمیں کرداراداکرےگا، آئین میں ترمیم پاکستان کومضبوط بنانےمیں کرداراداکرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.