پنجگور میں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی

بدھ 7 جنوری 2015 23:35

کو ئٹہ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء ) ضلع پنجگور میں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص زخمی تفصیلا ت کے مطا بق بد ھ کے روز پنچگور شہر میں نا معلوم افراد نے فا ئر نگ کر کے اللہ داد کو زخمی کر دیازخمی کو ہسپتال پہنچا دیا گیا نامعلوم افراد فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے۔

متعلقہ عنوان :