کوئٹہ ، عبدالمالک بلوچ سے اری چند کی قیا دت میں ہندو پنچائیت کے وفد کی ملاقات ،
وفد نے وزیر اعلیٰ کو مغوی ڈاکٹر منوج کمار کی عدم بازیابی کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کیا
بدھ 7 جنوری 2015 23:33
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے اری چند کی قیا دت میں ہندو پنچائیت کوئٹہ کے وفد نے ملاقات کی ۔ وفد نے وزیر اعلیٰ کو مغوی ڈاکٹر منوج کمار کی عدم بازیابی کے حوالے سے اپنے خدشات سے آگاہ کیا۔
(جاری ہے)
اس مو قع پر صوبائی وزیر کھیل و ثقافت میر مجیب الرحمان محمد حسنی، مشیر جنگلات عبید اللہ بابت، رکن صوبائی اسمبلی ولیم برکت، ہوم سیکرٹری اکبر حسین درانی، کمشنر کوئٹہ ڈویژن قمبر دشتی، سی سی پی اوکوئٹہ امتیاز شاہ اور دیگر پولیس حکام بھی موجود تھے ۔
وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے تعلیمی میدان میں مغوی ڈاکٹر منوج کمار کے خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ حکومت ان کی بحفاظت بازیابی کے لئے ہرممکن اقدام اٹھارہی ہے، انہوں نے کہا کہ اغوابرائے تاوان اور دیگر جرائم کے خا تمے کیلئے پولیس بلا خو ف کا روائی کر ے ،وزیر اعلیٰ نے وفد کو یقین دلایا کہ اغوا برائے تاوان و دیگر جرائم میں ملوث افراد کے خلاف بھرپور کارروائی عمل میں لائی جائیگی اورحکومت اقلیتوں کوتحفظ فراہم کرنے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.