پیرس، توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر پر حملہ، فائرنگ سے 11 افراد ہلاک، 10 سے زائد زخمی ،فرانسیسی صدر نے کابینہ کا ہنگامہ اجلاس طلب کرلیا
بدھ 7 جنوری 2015 20:29
پیرس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 07 جنوری 2015ء) فرانس کے دارالحکومت میں توہین آمیز خاکے شائع کرنے والے اخبار کے دفتر پر حملہ ،فائرنگ سے 11 افراد ہلاک، 10 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے بعد فرانسیسی صدر فرانسو اولاند نے کابینہ کا ہنگامہ اجلاس طلب کرلیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنس کے دارالحکومت پیرس میں ہفت روزہ میگزین اسپیڈو جس نے 2006 ء میں توہین آمیز خاکے شائع کیے تھے بدھ کے روز اخبارکے دفترمیں دو مسلح افراد داخل ہوئے جنہوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔
جس کے باعث دفتر میں موجود دو پولیس اہلکار اور ایک صحافی سمیت بارہ افراد ہلاک اور دس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں حملے کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہوگئے جبکہ پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے فرانسیسی صدر نے واقع کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی قرار داد پر سلامتی کونسل میں ووٹنگ جمعہ کو ہو گی
-
سعودی شہری نے اونٹ کو 500 ریال کا نوٹ بطورعیدی کھلا دیا
-
سعودی خاتون کو گاڑی سے کچلنے والے شہری کو سزائے موت
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.