سرحدی کشیدگی برقرار، بھارتی فوج کی راولہ کوٹ میں فائرنگ سے نوجوان زخمی
منگل 6 جنوری 2015 10:50
شکرگڑھ/ راولہ کوٹ/ شکرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6جنوری 2015ء) بھارتی جارحیت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ، جنگی جنوں میں مبتلا بھارتیوں نے شہری آبادیوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ، مدار پور سیکٹر میں وقفے وقفے سے فائرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ شکرگڑھ اور ظفر وال میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے ، دو رینجرز اہلکار زخمی بھی ہوئے ، چناب رینجرز کا بھارتی فورسز کو بھرپور جواب جاری ہے ۔
جارحانہ عزائم لیے بھارتی فورسز کی سرحدی دہشتگردی جاری ہے ۔ راولہ کوٹ کے مدار پور سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا جبکہ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے۔ بھارتی فورسز نے پیر کے روز شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی ، گھروں پر گولے گرنے سے سکمال گاؤں کی شمیم اختر بیکے چک کا پینتیس سالہ مبین ، بھورے گاؤں کا اٹھارہ سالہ عظیم اور مکھوال کا رہائشی ایک نوجوان شہید ہوگئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.