سال کی پہلی پولیو مہم معطل کر دی گئی۔

ہفتہ 3 جنوری 2015 15:35

سال کی پہلی پولیو مہم معطل کر دی گئی۔

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 3جنوری2015ء) سال کی پہلی انسداد پولیو مہم سکیورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کر دی گئی ہے، پولیو کی یہ مہم 5 سے 7 جنوری کو مللک کے 76 انتہائی حساس اضلاع میں ہونا تھی۔

(جاری ہے)

وفاقی حکومت کی جانب سے فاتا اورصوبوں کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔ مہم پنجاب ، خیبر پختونخواہ کے اہم اضلاع میں ہونا تھی جسے سکیورٹی خطرات کی بدولت اب معطل کر دیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :