سپر سٹار نہیں، اداکار کہلوانا زیادہ پسند ہے، اکشے کمار
جمعرات 1 جنوری 2015 11:29
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) بالی ووڈ سٹار اکشے کمار نے کہا ہے کہ خود کو سپر سٹار کی بجائے ایک اداکار کہلوانا زیادہ پسند کرونگا، سپر سٹار کا خطاب حاصل کرنے کیلئے فلم انڈسٹری میں نہیں ہوں۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ سٹار نے کہا کہ فلم ’برادرز‘ میں کام کیا جو مارشل آرٹس سے متعلق تھی ،جبکہ گبر‘ یں اداکاری کی جو کہ ایک مختلف فلم تھی، ایک اداکار کی حیثیت سے ہر فلم میں کچھ مختلف کرنا چاہتا ہوں اور نہیں چاہتا کہ مجھے صرف ایکشن اور کامیڈی فلموں میں ہی کاسٹ کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ خود کو سپر سٹار کی بجائے ایک اداکار کہلوانا زیادہ پسند کرونگا، بالی ووڈ سٹار کی فلم بے بی آہی ریلیز ہوگئی ہے جس میں انہوں نے ایک انڈر کور ایجنٹ کا کردار ادا کیا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.