وزیر اعظم کے حکم پر پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فوری فراہمی شروع ،ٹیکسٹائل فیکٹریوں کو 25فیصد کوٹہ کے حساب سے روزانہ گیس ملے گی
منگل 30 دسمبر 2014 20:02
لاہور/فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30دسمبر۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حکم پر پنجاب کی ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فوری فراہمی شروع کر دی گئی ،ٹیکسٹائل فیکٹریوں کو 25 فیصد کوٹہ کے حساب سے روزانہ گیس ملے گی۔
(جاری ہے)
پنجاب میں ایکسپورٹ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو گیس کی فراہمی جاری تھی مگر دو ہفتے قبل سوئی میں پائپ لائن دھماکے کے بعد ٹیکسٹائل کو گیس کی فراہمی روک دی گئی۔
گزشتہ روز ہونے والے توانائی کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نے پنجاب کی ٹیکسٹائل فیکٹریوں کو گیس فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے گزشتہ روز سے ہی ٹیکسٹائل فیکٹریوں کے لئے 25 فیصد کوٹہ کے مطابق گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے ۔ دوسری جانب ٹیکسٹائل کے علاوہ پنجاب بھر میں دیگر تمام فیکٹریوں کو گیس کی فراہمی ایک ماہ سے بند ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.