پاکپتن، نوسر باز 60 لاکھ روپے کا چیک، 800 آلو کی بوریاں لیکر رفور چکر

منگل 30 دسمبر 2014 17:40

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) نوسر باز 60لاکھ روپے کا چیک اور 800بوریاں آلو لے کر رفو چکر ہو گیا بتایا گیا ہے کہ چک 17ایس پی کی رہائشی رضیہ بی بی کے خاوند سے ملزم محمد اشرف نے سات ماہ قبل 60لاکھ روپے مالیت کا چیک اور 800بوریاں آلو امانتاً حاصل کیے جب واپسی کا تقاضا کیا تو ملزم نے واپس کرنے سے انکار کر دیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔