2015 ء قومی ترقی اور خوشحالی کا سال ثابت ہو گا، عوام صلاحتیں ملک کو عظیم معاشی قوت بنانے کیلئے صرف کریں،اسفن یار بھنڈارا
منگل 30 دسمبر 2014 17:33
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء) رکن قومی اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اسفن یار بھنڈارا نے کہا ہے کہ سال 2015 ، ملک میں امن و امان ،سیاسی استحکام اور ترقی کا سال ثابت ہوگا۔ گذشتہ برس کی تلخ یادوں اور غلطیوں سے سبق سیکھ کر ہمیں ملک میں فرقہ وارانہ مذہبی ہم آہنگی ، قومی اتحاد، یکجتہی اور امن و سلامتی کے لئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنا مثبت اورفعا ل کردار ادا کرنے کا عہد کرنا چاہے۔
انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں نئے سال کے موقع پر ایک دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اسفن یار بھنڈار ا نے کہاکہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے اور ترقیافتہ ملکوں میں صف میں لانے کے لئے وزیر اعظم پاکستان محمد نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف قومی ترقی کے انقلابی ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور اربوں روپے کی لاگت سے میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے پاکستان کے عوام کو جدیدترین سہولیات میسر آرہی ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.