قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سال 2014ء میں شاندار کارکردگی ،

11 بین الاقوامی ون ڈے میں شرکت کی، 9 میچوں میں کامیابی،2میں شکست کا سامنا کرنا پڑا

منگل 30 دسمبر 2014 17:10

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء ) قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سال 2014ء میں 11 بین الاقوامی ون ڈے میں شرکت کی، 9 میچوں میں کامیابی،2میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

(جاری ہے)

قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے سال 2014ء میں 11 بین الاقوامی ون ڈے میں شرکت کی جس میں 9 میچوں میں کامیابی حاصل کی جبکہ 2میچوں میں انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی طرح ٹی 20 میں پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کوئی میچ نہیں ہاری۔

متعلقہ عنوان :