قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا گیا

منگل 30 دسمبر 2014 16:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) قومی اسمبلی کا اجلاس یکم جنوری کو شام 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جنوری کو ہونے والے اس اجلاس میں فوجی عدالتوں سے متعلق آئینی ترمیم پر بات چیت کی جائے گی۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ دہشتگردی کے کیسز کو سلجھانے کے لیے ملک میں فوجی عدالتوں کے قیام سے متعلق سفارشات کی جا رہی تھیں۔ جن کو سابق چیف جسٹس نے غیر آئینی قرار دے دیا ۔

متعلقہ عنوان :