لاہور، سزائے موت کا قیدی برین ہیمبرج سے انتقال کر گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:41:13 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:39:17 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:37:34 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:37:34 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:37:34 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:32:46 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:25:55 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:24:00 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:24:00 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:21:55 وقت اشاعت: 30/12/2014 - 16:20:15
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

لاہور، سزائے موت کا قیدی برین ہیمبرج سے انتقال کر گیا

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔ 30دسمبر 2014ء)سزائے موت کا قیدی برین ہیمبرج سے انتقال کر گیا ۔ والٹن روڈ کا رہائشی عمر رشید کو فیکٹری ایریا میں قتل کے الزام پر سزائے موت سنائے گئی تھی اور وہ کوٹ لکھپت جیل میں بند تھا۔ عمر رشید کو طبیعت خراب ہونے کے باعث جناح ہسپتال داخل کرایا گیا تھا جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کر گیا ۔ ڈاکٹرز کے مطابق بلڈ پریشر اور ذہنی دباؤ برین ہیمبرج کا باعث بنا جس سے اسکا انتقال ہو گیا۔ پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ۔

30/12/2014 - 16:32:46 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان