سانگھڑ ،پشاور میں ہونے والے المناک سانحے کے خلاف ریلی کا انعقاد
منگل 30 دسمبر 2014 14:17
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) پشاور میں ہونے والے المناک سانحے کے خلاف ہیومن رائٹس یونائیٹد نیشن آرگنائزیشن کی رہنمائی میں اسکول کے معصوم بچوں نے ایک ریلی نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔
(جاری ہے)
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ہیومن رائٹس‘ یونائیٹڈ نیشن آرگنائزیشن کے آرگنائزر دولت پٹھان‘ رمضان منگنہار‘ جاوید خاصخیلی نے کہا کہ سانحہ پشاور سے ہر شخص کی آنکھ اشکبار ہے‘ ہم اس واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ سانحہ دل کو ہلا دینے والا سانحہ ہے اس سانحے سے ماؤں کی گودیں اجڑ گئی ہیں ان معصوم بچوں کی شہادت تاریخ کے سنہرے حروفوں میں لکھی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معصوم بچے مسقبل کے معمار ہیں ان کی شہادت سے پاکستان کا مستقبل کئی سال پیچھے چلا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی میں شامل اصلی سرغنہ کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.