اسکولوں کے باہر بس اڈے ختم کرنے پر غور

منگل 30 دسمبر 2014 13:59

کراچی :کراچی میں سکیورٹی خدشات کو پیش نظر اسکولوں کے باہر سے بس اڈے ختم کرنے پر غور کیا جا رہا تھا ، محکمہ ٹرانسپورٹ نے اسکولوں کے باہر سے بس اسٹینڈز فوری طور پر ختم کرنی کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سانحہ پشاور کے بعد سے حکومت نے اسکولوں اور کالجو کی سکیورٹی مشید سخت کرنے پر غور کیا تھا جس سے متعلق پولیس کہ کافی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔