فیصل آباد ، اسسٹنٹ کمشنر(سٹی)شاہ رخ نیازی نے ادویات کی فروخت کا لائسنس نہ رکھنے والے دومیڈیکل سٹورز کو سیل کردیا

منگل 30 دسمبر 2014 13:33

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) اسسٹنٹ کمشنر(سٹی)شاہ رخ نیازی نے ادویات کی فروخت کا لائسنس نہ رکھنے والے دومیڈیکل سٹورز کو سیل کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر نے دوران چیکنگ عابد شہید روڈ مدینہ ٹاؤن میں بابر میڈیکل سٹوراورقبرستان روڈ بالمقابل خدیجہ میموریل ہسپتال پر فہیم میڈیکل سٹور کو لائسنس کے بغیر ادویات فروخت کرنے کی پاداش میں سیل کردیا۔

متعلقہ عنوان :