بھارت، بنگلور میں بم دھماکے کے بعد مختلف شہروں میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

منگل 30 دسمبر 2014 13:03

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) بھارتی شہر بنگلور میں گزشتہ روز ہونیوالے بم دھماکے کے بعد کئی شہروں میں سیکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کر دیئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بنگلور میں ہونیوالے دھماکے کے بعد بھارتی دارالحکومت سمیت کئی شہروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے تھے ،پولیس کے مطابق مزید کئی شہروں میں دہشتگردی کا خطرہ موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :