کراچی آپریشن جاری رہے گا، عزیر بلوچ گروپ تحریک انصاف کو سپورٹ کر رہا ہے: شرجیل میمن
منگل 30 دسمبر 2014 12:15
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30دسمبر 2014ء) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے لاہور میں انارکلی واقعہ بھی ایک سانحہ ہے، سانحات پر سیاست نہیں کرنی چاہئے، عذیر بلوچ گروپ تحریک انصاف کا سپورٹر ہے، کراچی میں آپریشن جاری رہے گا۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے شرجیل میمن کاکہناتھاکہ لیاری گینگ وارکے پیپلزپارٹی کاحمایتی ہونے کا تاثردرست نہیں، عزیر بلوچ گروپ تحریک انصاف کو سپورٹ کر رہا ہے، کراچی آپریشن کا سلسلہ جاری رہے گا اور کسی بھی دوسرے علاقے سے زیادہ آپریشن لیاری میں ہوتا ہے ، وہاں جرائم پیشہ عناصر پناہ لیے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا متاثرین ٹمبر مارکیٹ کی مدد کرنا چاہتے ہیں جو حکومت پر فرض ہے، احسان نہیں کررہے، اب ہمیں سخت اقدامات کرنا ہوں گے۔ کے ایم سی ہو یا واٹر بورڈ اب ان اداروں کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے، چاہے وزارت رہے یا نہ رہے، اب اپنے ادارے میں گھوسٹ ملازمین برداشت نہیں کروں گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.