بھارتی فلم ” اگلی “ 2جنوری کو نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی

منگل 30 دسمبر 2014 12:02

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 30دسمبر 2014ء) بھارتی فلم ” اگلی “ 2جنوری ( جمعہ ) کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لئے پیش کر دی جائیگی ۔

(جاری ہے)

ایکشن اور رومان سے بھرپور اس فلم میں اداکار سدھارتھ کپور نے زندگی کا یادگار کردار ادا کیا ہے ۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں راہل بھٹ ، رونیت رائے ، گرش کلکرنی شامل ہیں ۔ اس فلم کے ہدایتکار انوراگ کشپ ہیں ۔

متعلقہ عنوان :