میاں چنوں، خبریں لگنے کے بعدپولیس جاگ گئی،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع، 8منشیا ت فروش گرفتار
پیر 29 دسمبر 2014 23:21
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) مختلف اخبارات میں خبریں لگنے کے بعدپولیس جاگ گئی،منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع،8منشیا ت فروش گرفتار ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شہر اور گردونواح میں منشیات کا دھندہ عروج پر پہنچتا جارہا ہے،متعدد بارمنشیات کے بڑھے ہوئے دھندہے کیخلاف خبریں لگائی گئی مگر پولیس نے ہوش کے ناخن نا لئے،جبکہ ایک روز قبل لگنے والی خبروں نے سوئی ہوئی پولیس کو جگا دیا،پولیس نے فوری منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کیا اور تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے محمدرمضان ،سے ایک سو دس گرام ہیروئن ،130پندرہ ایل سے نعیم نامی ملزم سے 105گرا م ہیرؤن،جاوید علی سے110گرام چرس اور سنی ولد اللہ بخش سے ایک کلو پانچ گرام چرس برآمد کی ،جبکہ تھانہ تلمبہ پولیس کاروائی کرتے ہوئے قدیر ولد شمیشیر سکنہ مانک ہراج سے 1550گرام چرس اور تھانہ صدر نے کاروائی کرتے ہوئے 35/16Lسے شمعون اور خدا بخش سے 90لیٹر شراب اورسلم عرف بھولا سے 60لیٹر شراب برآمد کی ،تمام پکڑے جانے والے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کردیئے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.