پشاور میں دہشتگر دی کے وا قعہ کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں ،معصو م بچو ں کو مارنے کی اسلا م میں کو ئی گنجا ئش نہیں ہے،پی ٹی آئی رہنماء ملک شا ہد اعوان

پیر 29 دسمبر 2014 22:56

کہو ٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء ) پشاور میں دہشتگر دی کے وا قعہ کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں ہم شہیدا ئے پشا ور کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہیں معصو م بچو ں کو ما رنے کی اسلا م میں کو ئی گنجا ئش نہیں ہے ان خیا لات کا اظہارپا کستان تحر یک انصا ف کے نا ئب صدر ملک شا ہد اعوان نے نما ئندہ کو گز شتہ روز بیان دیتے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ سا نحہ پشاور پر پا کستان تحر یک انصا ف کا ہر بچہ بھر پو ر مذ مت کر تا ہے اور ہم شہیدہو نے ہو الے افراد کے تمام خا ندان کے دکھ میں برا بر کے شر یک ہیں ہم پشاور کے وا قع میں شہید ہو نے وا لے تحصیل کہو ٹہ کے فو جی جوان محمد الطا ف کو خراج عقیدت پیش کر تے ہیں جنہو ں نے انتہا ئی جرات اور بہا دری کا مظا ہرہ کیا اور جام شہا دت نو ش کیا ۔