حکومت کی سانحہ پشاور پر عدم دلچسپی، سینیٹ اجلاس16 ممبران کے ساتھ بلایا گیا

پیر 29 دسمبر 2014 22:45

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) حکومت کی سانحہ پشاور پر عدم دلچسپی، ایوان بالا کا اجلاس16 ممبران کے ساتھ بلایا گیا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ کا اجلاس جب شروع ہوا تو حکومت اپوزیشن کے اراکین کی تعداد صرف16تھی،مجموعی طور پر ایوان کے اراکین کی تعداد104ہے تاہم حکومت نے16ممبران کے ہمراہ اجلاس کو جاری رکھا،اس دوران کسی بھی اپوزیشن کے رکن نے کورم کی نشاندہی نہیں کی۔۔

متعلقہ عنوان :