سینٹ ا جلاس روایات سے ہٹ کر آج دن 2بجے دوبار ہ شروع ہوگا

پیر 29 دسمبر 2014 22:04

اسلام آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء )سینٹ کا اجلاس روایات سے ہٹ کر آج (منگل کو ) دن دو بجے ہوگا ۔

(جاری ہے)

پیر کے روز سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سینٹ صابر بلوچ قائد ایوان راجہ ظفر الحق کی تجویز پر سینٹ کا اجلاس آج منگل کو دن دو بجے تک ملتوی کردیا جس کے بعد اجلاس آج دن دو بجے دوبارہ ہوگا ۔