ماشکیل ،ایران کی جانب سے 7مارٹر گولے فائر کئے گئے، کوئی جانی نقصان نہ ہوا

پیر 29 دسمبر 2014 20:30

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) تحصیل ماشکیل میں ہمسایہ ملک ایران کی جانب سے 7مارٹر گولے فائر کئے گئے جن میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گذشتہ شب ایرانی حکومت کی جانب تحصیل ماشکیل میں 7مارٹر گولے فائر کئے گئے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

متعلقہ عنوان :