عدالتی کمیشن کا نتیجہ آنے تک اسمبلیوں میں واپس نہیں آئینگے،عمران خان
پیر 29 دسمبر 2014 19:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر۔2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کا نتیجہ آنے تک ان کی جماعت اسمبلیوں میں واپس نہیں آئے گی ۔انہوں نے شوکت خانم اسپتال پشاور کے لیے عوام سے ڈیڑھ ارب روپے چندے کی اپیل کی ہے۔
(جاری ہے)
بنی گالا میں اپنی رہائش گاہ پر نیوز کانفرنس میں عمران خان نے شوکت خاتم اسپتال پشاور کے لیے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ میں ڈیڑھ ارب روپے اکٹھے نہ ہوئے تو منصوبے میں ایک سال کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وفاقی اور صوبائی حکومت سے فنڈز نہیں لیے جائیں گے،دھرنے کے اخراجات کی ریکارڈ سے متعلق سوال پر عمران خان کا کہنا تھا کہ چار ماہ کے احتجاج نے عوام میں بڑا شعور پیدا کیا جس کی مثال نہیں ملتی۔ ان کا کہنا تھا کہ دھرنے کے شرکاء کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے 17جنوری کو ڈی چوک میں اجتماع منعقد کیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.