شد ید تر ین دھند میں بھی عوام کی سہولت کے لیے موٹر ویز کو بند نہیں کیا جائے گا‘ ترجمان موٹروے پولیس ،
فو گ لا ئٹس کا استعمال لازمی کر یں ،ر ہیڈ لا ئٹس کو ہمیشہ نیچے لیول پر ر کھیں تیز لا ئٹس دھند میں نظر آنے کی صلا حیت کو متا ثر کر سکتی ہے
پیر 29 دسمبر 2014 17:13
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) انسپکٹر جنرل مو ٹروے پولیس ذوالفقار احمد چیمہ کی ہدایات پر شد ید تر ین دھند میں بھی عوام کی سہولت کے لیے موٹر ویز کو بند نہیں کیا جائے گا،موٹروے پولیس کی پٹرولنگ گا ڑ یاں ٹریفک کو کا نو ائے کی صورت میں لیکر جاری ر ہی ہیں،آئی جی مو ٹر وے پولیس ذوالفقار احمد چیمہ اور ڈی آئی جی سنٹر ل زون بشیر احمد میمن کی ہدایات پر نیشنل ہائی ویز اینڈمو ٹرو ے پولیس نے د ھند کے شدید مو سم میں انسانی جان و مال کو درپیش خطرا ت کم کرنے کے لیے حفاظتی اقدامات اور حفا ظتی تد ابیر مر تب کیے ہیں تاکہ ان پر عمل کر کے محفو ظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے ۔
ان خیالات کا اظہارموٹر وے پولیس کے تر جمان سید عمران احمد شاہ نے میڈ یا ڈپا ر ٹمنٹ کی طر ف سے جاری پریس ر یلیز میں روڈ یو زر کو جاری ہدایات میں کیا ۔(جاری ہے)
مو ٹر وے پولیس کے تر جمان سید عمران احمد شاہ کے مطا بق خاص طور خراب موسم اور دھند میں اگر سفر کرنا بہت ضروری ہو تو اپنے سفر کو صبح 10:00 بجے سے شام 6:00 کے دوران پیشگی حفاظتی اقدامات کا خیال رکھتے ہوئے کریں۔
اگلی گا ڑ یوں سے محفو ظ درمیانی فا صلہ ر کھیں۔ دھند سے فوری طور پر نکلنے کی جلد بازی نہ کر یں۔گا ڑ یوں کے ونڈ سکر ین پر مو جو د دھند اور نمی دیکھنے کی صلاحیت کو متا ثر کر سکتا ہے اس لیے گا ڑ ی میں مو جود ڈی فورسٹر کو حالات کے مطا بق ایڈ جسٹ کر یں ۔فو گ لا ئٹس کا استعمال لازمی کر یں او ر ہیڈ لا ئٹس کو ہمیشہ نیچے لیول پر ر کھیں تیز لا ئٹس دھند میں نظر آنے کی صلا حیت کو متا ثر کر سکتی ہے ۔ونڈ سکر ین و ائپرز کی سپیڈ کو بھی مناسب سپیڈ پر چلائیں۔تر جمان عمرا ن شا ہ کے مطابق روڈ یوزرز سفرشروع کرنے سے پہلے موٹر وے پولیس کی ہیلپ لائن 130 سے راہنمائی لے لیں ۔ دوران سفر اچا نک بر یک لگانے سے گر یز کر یں۔محکمہ مو سمیات کے مطا بق شدید دھند کو مو سم مزید کچھ دن جاری ر ہ سکتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.