تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ کا اجلاس عنقریب بلایا جائے گا،جمعیت طلبہ عر بیہ پشاور

پیر 29 دسمبر 2014 17:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) جمعیت طلبہ عر بیہ پشاور کے منتظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مدارس کی طلبہ تنظیم جمعیت طلبہ عربیہ کا اجلاس عنقریب بلایا جائے گا دہشت گردی کی آڑ میں مدارس پر چھاپے ہر گز برداشت نہیں کر سکتے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ حکمران قوم کو حقیقت سے آگا ہ کریں قوم ان کی بے وقوفی سمجھ چکی ہے ۔مدارس کے طلبہ محب وطن اور آمن پسند ہیں ان کو بے جاہ تنگ نہ کیاجائے ۔

متعلقہ عنوان :