گورنر خیبر پختونخو انے(منیجمنٹ اینڈ ڈسپوزل ) بل 2014کی باقاعدہ طور پر منظور ی دیدی

پیر 29 دسمبر 2014 17:07

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) گورنر خیبر پختونخو انے صوبائی اسمبلی کی پاس کردہ خیبرپختونخوا ایویکوی ٹرسٹ پراپرٹیز (منیجمنٹ اینڈ ڈسپوزل ) بل 2014کی باقاعدہ طور پر منظور ی دیدی ہے۔

(جاری ہے)

جسے فوری طور پر صوبائی لیجسلیچر کے طور پر شائع کیا گیا۔ اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیے میں کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :