سید نیئر حسین بخاری، راجہ ظفر الحق، صابر علی بلوح، سینیٹر اعتزاز احسن ودیگر کی جرنلسٹ پینل کو مبارکباد

پیر 29 دسمبر 2014 16:18

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نئے منتخب جرنلسٹ پینل کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ جرنلسٹ پینل جمہوریت کے فروغ میں نمایاں خدمات سرانجام دینگے ۔

(جاری ہے)

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ صابر علی بلوچ، قائدایوان سینیٹ راجہ محمد ظفرالحق، قائدحزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن ،نے بھی نو منتخب جرنلسٹ پینل کو مبارکباد پیش کیں۔

متعلقہ عنوان :