کراچی: سی آئی ڈی پولیس کی کاروائی 5 دہشتگرد گرفتار

پیر 29 دسمبر 2014 16:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقہ اتحاد ٹاوٴن میں سی آئی ڈی پولیس کی کاروائی سے 5 دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں ذرائع کے مطابق پکڑے جا نیوالے دہشتگروں کے پاس سے 5 دستی بم، رائفل اور جدید اسلحہ بر آمد ہوا ہے اور بتایا جاتا ہے کہ ان دہشتگروں کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی سے ہے۔ اور یہ گروہ سنگین جرائم میں ملوث رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :