آل کراچی حاجی شمشیر علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کلری اسٹار نے اپنے نام کرلیا
پیر 29 دسمبر 2014 15:53
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) شاہین افغان فٹ بال کلب کے زیر اہتمام بلدیہ ٹاؤن فٹ بال اسٹیڈیم پر جاری آک کراچی حاجی شمشیر علی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا ،فائنل میچ جیت کر کلری اسٹار نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا ،فائنل میچ کلری اسٹار اور ماری پور گرین کے مابین کھیلا گیا جسے کلرسی اسٹار نے 3-1سے جیت لیا کھیل کی خاص بات کلری اسٹار کے اسٹار فارورڈ محسن کا عمدہ کھیل تھا جنہوں نے 3خوبصورت گول کرکے اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی اور اپنی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرایا جبکہ ماری پور گرین کا واحد گول آدم نے اسکور کیا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل 2024ء: وریندر سہواگ نے ایم ایس دھونی کو ’بزرگ‘ کہہ دیا
-
افغان سپنر مجیب الرحمان انجری کے باعث آئی پی ایل سے باہر
-
کبھی کبھی سوچتا ہوں کیا آئی پی ایل کرکٹ بھی ہے؟، روی ایشون کی اشتہاری شوٹ کرنے والے کھلاڑیوں پر تنقید
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.