کراچی ،صادق کانٹا پر کام کرتے ہوئے 20سالہ نوجوان بلاک کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا

پیر 29 دسمبر 2014 15:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کے قریب واقع صادق کانٹا پر کام کرتے ہوئے 20سالہ نوجوان بلاک کرنٹ لگنے کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا، متوفی کی لاش کو اسپتال پہنچادیا گیا۔

متعلقہ عنوان :