فلم ''دی بیٹل آف دی فائیو آرمیز'' نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا

پیر 29 دسمبر 2014 14:07

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) دی ہوبٹ سلسلے کی تیسری فلم ''دی بیٹل آف دی فائیوآرمیز'' نے باکس آفس پر تہلکہ مچا دیا۔ ہفتے کے اختتام پر 46 لاکھ ڈالر سے زائد کما کر پہلے نمبر پر آگئی۔فلم کی کہانی جے آر آر ٹولکین کے مقبول ناول سے ماخوز ہے۔

(جاری ہے)

آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز پیٹر جیکسن کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دی ہوبٹ سلسلے کی تیسری اور آخری فلم ہے۔ فلم میں مرکزی کردار پھر مارٹن فری مین نے ادا کیا ہے۔ ہوبٹ سلسلے کی اس آخری کڑی کی کہانی انسان اور بونوں کے درمیان جنگ کے بارے میں ہے۔ فلم 17 دسمبر کو امریکی سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم نے رواں ہفتے باکس آفس پر 4 کروڑ 6 لاکھ ڈالر کا بزنس کیا

متعلقہ عنوان :