فلم ”پی کے“ کیخلاف دائر دخواست مسترد کردی گئی
پیر 29 دسمبر 2014 14:06
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی فلم ”پی کے“ کیخلاف دائر دخواست مسترد کردی۔ بھارتی سپریم کورٹ نے عامر خان کی نئی فلم ”پی کے“ سے متعلق فیصلہ سنادیا۔ فلم پی کے بھارت میں اعتراضات کی زد میں ہے۔
(جاری ہے)
پہلے فلم کی پوسٹر پر اعتراض ہوا جس کے بعد فلم کی کہانی پر اعتراض اٹھایا گیا جس کے بعد ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں اس فلم کو بین کرنے کی درخواست کی گئی اور ہدایتکار اور اداکاروں کیخلاف ایف آئی آر بھی کٹوائی گئی تاہم یہ سب کچھ بیکار رہا۔
عدالت نے کہہ دیا کہ جس کو فلم پسند نہ آئے وہ نہ دیکھے۔ فلم میں ایک ایلین کا زمین پر آنا اور اس کا مختلف مذاہب کے خداؤں سے مدد طلب کرنے کیلئے مندروں‘ مسجدوں اور گرجا گھروں میں جانا دکھایا گیا ہی۔ فلم توہم پرستی پر سوال اٹھاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.