دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 29 دسمبر 2014 13:19

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 29دسمبر 2014ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریاسندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد17000کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر)آمد 8800کیوسک اور اخراج 8800کیوسک،جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد6400کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 6600 کیوسک اور اخراج6600کیوسک، بیراج جناح آمد28500کیوسک اور اخراج 21000کیوسک،چشمہ آمد20900کیوسک اوراخراج 100000کیوسک، تونسہ آمد21200 کیوسک اور اخراج 15300کیوسک، پنجند آمد11300کیوسک اوراخراج 6600کیوسک،گدو آمد34600کیوسک اوراخراج 28400کیوسک، سکھر آمد 27000 کیوسک اور اخراج 900کیوسک، کوٹری آمد4000کیوسک اور اخراج 4000 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1469.30 فٹ، انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.397ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1172.45فٹ،انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.925ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 643.50فٹ،انتہائی سطح 649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.104 ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :